ڈسچارج پائپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے، نکاس نلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے، نکاس نلی۔